بین الاقوامی گروپ: جعفری نے کہا ہے کہ کرپٹ نواز حکومت امریکی و عرب بادشاہتوں کی ایماء پر پاک افواج کی توجہ کو اندرون ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ سے ہٹاکر اسے غیروں کی بیرونی جنگوں کی دلدل میں پھنسانا چاہتی ہے
خبر کا کوڈ: 3502976 تاریخ اشاعت : 2017/05/13